تازہ ترین پریس ریلیز

ایس ای سی پی کی طرف سے اسٹارٹ اپ ایکوسسٹم کے فروغ کے لیے پوزیشن پیپر جاری

اسلام آباد 31 اکتوبر؛ ایس ای سی پی نے ملک میں اسٹارٹ اپ کے  لیے سازگار ماحول کی اہمیت کے مدنظر ایک جامع پوزیشن پیپر جاری کیا ہے،جس کا مقصد اسٹارٹ اپ ایکوسسٹم کا فروغ ہے۔ اس پیپر کا مقصد اسٹیک ہولڈرز کی آراء لینا اور اقتصادی ترقی اور جدت میں اسٹارٹ اپس کے کردار کو اجاگر کرنا ہے ۔ اس پیپر میں پاکستان میں کامیاب اسٹارٹ اپس کی جھلک پیش کی گئی ہے، مضبوط اسٹارٹ اپس ایکوسسٹم  کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے اور ان اہم عوامل کی نشاندہی کی گئی ہے جو اس کی راہ میں رکارٹ ہیں۔

مزید پڑھیں
  04/04/2025 - 03/05/2025