درخواست/فارم میں آپ کی جانب سے مطلوبہ معلومات کے اندراج کے بعد سسٹم چالان فارم از خود تشکیل دیتا ہے جس میں معلومات پہلے سے درج ہوتی ہیں۔آپ اس چالان کو محفوظ کرلیں اور اس کا پرنٹ لے لیں اور منتخب شاخ میں اس کی ادائیگی کریں۔ آن لائن اندراج کی ادائیگی کی خاطر دستی چالان کا استعمال ہرگز نہ کریں۔