تازہ ترین
September 9, 2021
گورنر اسٹیٹ بینک نے ایس ای سی پی میں سٹیٹ آف دی آرٹ بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا
اسلام آباد ( ستمبر 9): گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا کہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ملک میں کاروبار دوست ماحول فراہم کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ڈاکٹر رضا باقر نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان […]
آرکائیوز
December 2, 2023
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام پہلی فنانشل مارکیٹ انویسٹ ایکسپو منعقد
اسلام آباد ( دسمبر 2 ) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام مالیاتی مارکیٹ کے حوالے سے پہلی بار اسلام آباد میں انویسٹ ایکسپو منعقد کی گئی۔ نمائش میں مالیاتی شعبے کے معروف اداروں بشمول اسٹاک بروکرز، کموڈٹیز بروکرز، میوچل فنڈز، انشورنس اور مائیکرو فنانس کمپنیز نے عوام کو فنانشل مارکیٹ میں سرمایہ کاری بارے […]
November 22, 2023
کے پے میں سرکاری ملازمین کے لیے جدید پنشن اسکیم کامیابی کے ساتھ متعارف
خیبر پختونخواہ حکومت نے ، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تعاون سے، صوبے کے سرکاری ملازمین کے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم (VPS) کامیابی کے ساتھ متعارف کروا دی ہے۔ صوبے کے وہ تمام ملازمین جنہوں نے 7 جون 2022 یا اس کے بعد سے سرکاری ملازمت میں شمولیت اختیار کی ہے، انہیں روائیتی […]
October 11, 2023
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد ( اکتوبر 11 ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے دونوں ریگولیٹرز کے درمیان معلومات کے تبادلے اور تعاون کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
October 21, 2021
ایس ای سی پی میں “جوڈیشل آڈر رائٹنگ” کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ
اسلام آباد (اکتوبر 21): سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چئیرمین ، سینیٹر ولید اقبال نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں ریگولیٹری انفورسمنٹ اور قانونی کارروائی کے محکموں کو ایک دوسرے سے الگ کر کے خودمختار حیثیت کےدینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ آزادانہ اور مؤثر ریگولیٹری فیصلہ سازی ملک […]
September 9, 2021
گورنر اسٹیٹ بینک نے ایس ای سی پی میں سٹیٹ آف دی آرٹ بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا
اسلام آباد ( ستمبر 9): گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا کہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ملک میں کاروبار دوست ماحول فراہم کرنے کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ڈاکٹر رضا باقر نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان […]
February 24, 2021
چیئرمین ایس ای سی پی کا کاروباری آسانیوں کی فراہمی کا تسلسل جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد (فروری24): سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے کاروباری آسانیوں کی فراہمی اور کاروباری نمائندہ تنظیموں کے ساتھ باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لئے اوورسیز انویسٹرز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے نمائندوں کے ساتھ ورچوئل اجلاس منعقد ہوا۔
December 23, 2020
چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ایس ای سی پی کی ترجیح ہے: عامر خان
اسلام آباد (دسمبر 23): سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چئیرمین عامر خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مالیاتی شمولیت میں اضافے اور سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائریز کو چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ایس ای سی پی کی ترجیحی اصلاحات کا […]
October 6, 2020
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کی افتتاحی تقریب؛ چئیرمین ایس ای سی پی عامر خان نےگھنٹی بجا کر ٹریڈنگ کا آغاز کیا
ایکسچینج ٹریڈ فنڈز کے فروغ کے لئے مسابقتی ماحول پیدا کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں: چئیر مین ایس ای سی پی عامر خان کراچی ، اکتوبر 6 : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ میں ایکسچینج ٹریڈ ڈفنڈز کے باقاعدہ افتتاح کے لئے تقریب منقعد کی گئی ۔ مہمان خصوصی چئیرمین سکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف […]
March 14, 2018
کمپنی کی رجسٹریشن اور ٹیکس نمبر کے ایک ساتھ حصول کے لئے ون ونڈو سہولت کا اجرا
اسلام آباد ( مارچ 14 ) ملک میں نئے کاروبار کی رجسٹریشن کو مزید آسان اور سہل بنانے کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے مشترکہ ون ونڈو سہولت کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے اب کمپنی کی رجسٹریشن اور […]
May 26, 2017
ایس ای سی پی اور سٹیٹ ببنک آف پاکستان کے مابین نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے
سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک کے مابین مالیاتی نظام سے منسلک نظامی خطرات سے نمٹنے کے لئے بین الاقامی معیارات کے مطابق کونسل آف ریگولیٹرز کے قیام کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں ۔ ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں منعقد ہونے والی تقریب […]
April 10, 2017
ایس ای سی پی اور آڈٹ اورسائٹ بورڈ کے مابین باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد ( اپریل 7) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور آڈٹ اور سائٹ بورڈ کے مابین باہمی تعاون اور معلومات کے تبادلہ کے لئے ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ جمعہ کے روز ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں ہونے والی تقریب میں ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر […]
March 31, 2017
ایس ای سی پی نے ای سروسز میں رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف کروا دیا
چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے 30 مارچ 2017 بروز جمعرات ایس ای سی پی کی ای سروسز میں رجسٹریشن کے نئے سسٹم کا افتتاح کیا۔ نئے سسٹم کے تحت صارفین کے لئےرجسٹریشن کی لاگت 1500 سو روپے سے کم ہو کر صرف 100 روپے رہ گئی ہے جبکہ رجسٹریشن کا وقت بھی […]
March 1, 2017
سرمایہ کاروں کا تحفظ اور سٹاک مارکیٹ میں شفافیت اولین ترجیح ہے: ظفر حجازی
اسلام آباد، 28 فروری: سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا تحفظ اورمارکیٹ میں شفافیت برقرار رکھنا ریگولیٹر کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ بروکروں کے ڈیفالٹ کرنے کے نتیجے میں نقصان اٹھانے والے چھوٹے سرمایہ کاروں کے دعوں کی ادائیگی کو […]
February 27, 2017
وفاقی سیکریٹری خزانہ طارق باجوہ کا ایس ای سی پی کا دورہ
اسلام آباد ( ۲۵ فروری ) وفاقی سیکٹری برائے خزانہ طارق باجوہ نے کپیٹل مارکیٹ میں بے ضابطگیوں اور بدعنوانیوں کی روک تھام اور مارکیٹ پر عوام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکس چیننج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا اور مارکیٹ کو […]
January 23, 2017
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے چالیس فیصد حصص چینی کنسورشیم اور مقامی مالیاتی اداروں کو فروخت کرنے کا معاہدہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہو رہا ہے
December 2, 2016
چیئرمین ایس ای سی پی نے راولپنڈی میں اسلامی مالیاتی مرکز کا افتتاح کردیا
اسلام آباد، یکم دسمبر: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین جناب ظفر حجازی نے آج راولپنڈی میں ایک اسلامی مالیاتی سہولت مرکز کا افتتاح کیا جو عوام الناس کو شریعت کے اصولوں پر موٹر سائیکل اور کچھ ہی عرصے میں دیگر مصنوعات بھی سستے قرضے پر فراہم کرے گا
November 23, 2016
نیا کمپنیز آردیننس تاریخی کامیابی ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: ۲۳نومبر: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نےآج اسلام آباد میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا۔ سیمینار کا مقصد نئے کمپنیز آرڈیننس ۲۰۱۶ کے بارے میں آگہی پیدا کرنا تھا۔ سیمینار میں پاکستان بھر سے کاروباری حضرات ، مالیاتی اداروں کے اعلیٰ افسران ، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ایف بی آر کے چیف ، سی سی پی کے اعلیٰ اہلکاروں اور دیگر سٹیک ہولڈرزنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
October 5, 2016
مالیاتی شعبے میں بہترین اداروں اور شخصیات میں ایوارڈز کی تقسیم
اسلام آباد، ۶ اکتوبر: مالیاتی شعبہ کے بہترین اداروں اور افراد کی خدمات کے اعتراف کے ضمن میں سی ایف اے سوسائٹی کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی تیرھویں ایوارڈز تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کی جب کہ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان […]
September 16, 2016
پچیس نمایاں کمپنیوں کے لئے کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد
ستمبر ۲۰۱۶: پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارپوریٹ ایکسی لنس حاصل کرنے والی پچیس کمپنیوں کی کارکردگی کو سرہانے کے لئے ۸ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں انعامی تقریب کا انعقاد کیا
September 15, 2016
ایس ای سی پی کا کراچی میں کمپنیز بل، ۲۰۱۶ کے مسودے پر آگہی سیمینار
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ۵ ستمبر ۲۰۱۶ کو کراچی میں کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے مسودے پرایک قومی پیمانے پرسیمینار کا انعقاد کیا۔
August 1, 2016
سرمایہ کاروں کی تربیت و آگہی کے لئے ایس ای سی پی اور آئی سی ایم اے پی کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
اسلام آباد، یکم اگست: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان(ایس ای سی پی) اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ
July 29, 2016
ایس ای سی پی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں رجسٹرار کانفرنس کا انعقاد
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے اسلام آباد میں ’’مستقبل کے چیلنجز اور ان سے بچاؤ‘‘ کے موضوع پر رجسٹرار کانفرنس منعقد کرائی ۔
July 28, 2016
ایس ای سی پی کی وساطت سے بیمہ کمپنیوں اور سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کے درمیان معاہدہ
ایس ای سی پی کی وساطت سےپاکستان میں کام کرنے والی بیمہ/تکافل کمپنیوں اور سینٹرل
June 16, 2016
پاکستان کی ایم ایس سی آئی کی اِمرجنگ مارکیٹس انڈیکس میں دوبارہ شمولیت
کیپٹل مارکیٹ کی ایم ایس سی آئی کی نئی درجہ بندی میں پاکستانی مارکیٹ کی امرجنگ مارکیٹس میں دوبارہ شمولیت کی خوشی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ۱۵ جون ۲۰۱۶ کو ایس ای سی پی کا دورہ کیا ۔
June 7, 2016
ایس ای سی پی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز
سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ورلڈ بینک کے تعاون سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام
May 22, 2016
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایس ای سی پی کےصدردفترآمد
وفاقی وزیر خزانہ اور محاصلات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ۲۲ مئی ۲۰۱۶ کو اینوویٹیوانویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (آئی آئی بی ایل) کے ڈیپازٹرزکی ڈوبی ہوئی رقوم کی انہیں واپس ادائیگی کی تقریب میں شرکت کی ۔
May 12, 2016
چئیرمین ایس ای سی پی وزیر خزانہ کو آئی او ایس سی او رپورٹ پیش کرتے ہوئے
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی نے یکم اگست ۲۰۱۵ کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق دار کو آئی او ایس سی او کی رپورٹ پیش کی۔
May 12, 2016
ایس ای سی پی کے صدر دفتر میں چئیرمین ایس ای سی پی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی نے۷ جولائی ۲۰۱۵ کو ایس ای سی پی کےصدر دفترمیں پریس کانفرنس سے خطاب کیا بعد ازاں انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دئے۔
May 12, 2016
سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی کی اٹھارویں سالگرہ
چیئرمین ایس ای سی پی جناب ظفر حجازی اور کمشنر ایس ای سی پی جناب عاکف سعید ۱۰ ستمبر ۲۰۱۵ کو سی ڈی سی کی اٹھارویں سالگرہ کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں شریک ہوئے۔
March 26, 2016
ڈرافٹ کمپنیز بل۲۰۱۶ پر ایس ای سی پی کا سیمینار
ایس ای سی پی نے ۲۶ مارچ ۲۰۱۶ کومسودۂ کمپنیز بل ۲۰۱۶ کے حوالے سے قومی سیمینار کا اہتما م کیا۔ سیمینار کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور، شماریات اور نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کی۔
January 11, 2016
وزیر خزانہ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا افتتاح کرتے ہوئے
پاکستان کی تینوں سٹاک ایکس چینجز کا واحد تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر بطورِ ’’پاکستان سٹاک ایکسچینج ‘‘(پی ایس ایکس) انضمام کر دیا گیا۔ نئی متحدہ سٹاک ایکسچینج کا افتتاح
August 27, 2015
سٹاک ایکس چینجز کے ادغام کے سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب
کراچی سٹاک ایکسچینج (کے ایس ای)، لاہور سٹاک ایکسچینج (ایل ایس ای) اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینج (آئی ایس ای ) کے انضمام کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی تقریب ۲۷ اگست
August 12, 2015
ایس ای سی پی اور ایس بی پی رابطہ کمیٹی کا تئیسواں اجلاس
ایس ای سی پی اور ایس بی پی رابطہ کمیٹی کا تئیسواں اجلاس ۱۲ اگست ۲۰۱۵ کو ایس ای سی پی صدر دفتر میں منعقد ہوا۔
June 27, 2015
چئیرمین ایس ای سی پی کراچی سٹاک ایکس چینج میں ڈولمین سٹی رِیٹ کا افتتاح کرتے ہوئے
جناب ظفر حجازی چئیرمین ایس ای سی پی نے ۲۷ جون ۲۰۱۵ کو کراچی سٹاک ایکسچینج میں جنوبی ایشیا کی پہلی لسٹڈ رِیٹ کے طور پر ڈولمین سٹی رِیٹ کا گھنٹی بجا کر افتتاح کیا ۔
March 24, 2015
ایس ای سی پی کی جانب سےتین کم تنخواہ دارملازمین کو حج ادائیگی کے لئےسہولت کی فراہمی
ایس ای سی پی ہر سال کم آمدنی والے تین ملازمین کو حج پر بھیجتا ہے جن کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعےکیا جاتا ہے ۔ اس سال کے لئے حج قرعہ اندازی ۲۴مارچ کو ایس ای سی پی کے صدر دفتر
February 17, 2015
وزیر خزانہ کی ایس ای سی پی کے صدر دفترمیں تشریف آوری
وفاقی وزیر خزانہ اسحا ق ڈار ۱۷ فروری ۲۰۱۵ بروز سوموار سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے صدر دفتر تشریف لائے۔انہوں نے اپنے خطاب میں ایس ای سی پی ملازمین کوانسائدر