چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے 30 مارچ 2017 بروز جمعرات ایس ای سی پی کی ای سروسز میں رجسٹریشن کے نئے سسٹم کا افتتاح کیا۔ نئے سسٹم کے تحت صارفین کے لئےرجسٹریشن کی لاگت 1500 سو روپے سے کم ہو کر صرف 100 روپے رہ گئی ہے جبکہ رجسٹریشن کا وقت بھی کئی دنوں سے کم ہو کر چند منٹوں کا رہ گیا ہے۔