اسلام آباد (اکتوبر 21):  سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق  کے چئیرمین ، سینیٹر ولید اقبال نے   سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں  ریگولیٹری انفورسمنٹ  اور قانونی کارروائی کے محکموں کو  ایک دوسرے سے الگ کر کے خودمختار حیثیت  کےدینے کے فیصلے کو  سراہتے ہوئے کہا کہ   آزادانہ اور مؤثر ریگولیٹری فیصلہ سازی ملک میں سازگار کاروباری ماحول کی تشکیل کے لئے نہایت اہم ہے۔

21