کراچی سٹاک ایکسچینج (کے ایس ای)، لاہور سٹاک ایکسچینج (ایل ایس ای) اور اسلام آباد سٹاک ایکسچینج (آئی ایس ای ) کے انضمام کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی تقریب ۲۷ اگست ۲۰۱۵ کو ایس ای سی پی کے صدردفتر صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اسحاق ڈاراس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔