اسلام آباد (اکتوبر 28 ) :سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے عوام الناس کو متبنہ کیا ہے کہ وہ سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں جیسے کہ ملٹی لیول مارکیٹنگ (ایم ایل ایم) ، پیرا مڈ یا دیگر غیر لائسنس شدہ آن لائن اسکیمیں جو زیادہ منافع کا لالچ دے کر عوام کو غیر قانونی کاروباری سرگرمیوں کی طرف راغب کر کے رقوم / سرمایہ اکھٹا کرنے کے لیے مختلف پیکجز آفرکر رہی ہے۔